the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی،12مارچ(ایجنسی) عام آدمی پارٹی (آپ)نے صرافہ کاروبار پر عام بجٹ میں ایک فیصد کی مصنوعات کی فیس کو واپس لئے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کاروباریوں کی 17 مارچ کو ہونے والی ریلی كو حمایت دینے کا اعلان کیا ہے۔
آپ لیڈر آشوتوش نے سونے کے زیورات کے کاروبار پر ایک فیصد کا ایکسائز ڈیوٹی لگائے جانے



پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن میں رہتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)اس کی مخالفت کرتی رہی اور اب اقتدار میں آنے پر اس کو نافذ کر دیا۔
آشوتوش نے کہا کہ منموہن سنگھ کی قیادت والی متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے)حکومت نے جب سونے کے زیورات کے کاروبار پر مصنوعات کی فیس لگائی تو بی جے پی نے اس پر سخت احتجاج کیا اور اسے واپس لینے کے لئے مجبور کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.